صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

No Comments

صیہونی فوجی اور آبادکار ہرروز مختلف بہانوں سے فلسطینی عوام کو شہید ، زخمی یا گرفتارکرلیتے ہیں۔

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے آج شمالی غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

فلسطینی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق جمعے کو غرب اردن کے مختلف علاقوں پرصیہونی فوجیوں کے حملوں میں بھی انہھترفلسطینی زخمی ہوئے تھے ۔

صیہونی فوجیوں نے گذشتہ جمعے کو بھی جنین پرحملہ کیا تھا جس میں ایک فلسطینی نوجوان جنین کے کفردان علاقے میں شہید اور گیارہ زخمی ہوئے تھے ۔

ٹیگس

Next Post
Protest Rally held in support of Sheikh Zakzaky; Release of Passport

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Fill out this field
Fill out this field
Please enter a valid email address.
You need to agree with the terms to proceed

Menu
Cookie Consent with Real Cookie Banner