قرآن مجید ایک ابدی الہی کتاب اور اس کی تلاوت ایک مقدس ہنر ہے : رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای

No Comments

مقام معظم رھبری آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ‘محفل انس با قرآن’ کے نورانی پروگرام میں اپنے خطاب میں فرمایا کہ اسلام ایک ابدی دین ہے اس لئے قرآن کریم بھی ایک ابدی الہی کتاب ہے۔ آپ نے فرمایا کہ تلاوت قرآن مجید ایک مقدس ہنر ہے اور اس ہنر سے لوگوں کو دعا و نیایش اور ذکر خداوندی کی جانب دعوت دینے اور لوگوں کے ایمان میں اضافے کے لئے استعمال کرنا چاہئے۔

رہبرانقلاب اسلامی نے قرآن میں تدبر اور تعقل کو ضروری قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ قرآنی علوم کی برکتوں سے استفادے کے لئے دلوں کی پاکیزگی ضروری ہے اور جوانی کے عالم میں یہ مقصد آسانی کے ساتھ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Previous Post
Intelligence Operation is Launched to dismantle Daesh Sleeper Cell | PMU
Next Post
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has announced a Long March

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Fill out this field
Fill out this field
Please enter a valid email address.
You need to agree with the terms to proceed

Menu
Cookie Consent with Real Cookie Banner